Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/u386514575/domains/wpurdutheme.com/public_html/Newspoint/wp-config.php on line 96
نامعلوم قاتل نے امریکا میں اسنائپر سے فائر فائٹرز کو نشانہ بنا دیا، 2 ہلاک – Urdu News Point
News Point
محمد مسعود June 30, 2025 490 9

نامعلوم قاتل نے امریکا میں اسنائپر سے فائر فائٹرز ...

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ایڈاہو میں فائر فائٹرز اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، کین فیلڈ ماؤنٹین کے قریب حملہ آور نے آگ بجھانے والے فائر فائٹرز پر فائرنگ کی۔ کوٹینائی کاؤنٹی شیرف نے بتایا کہ نامعلوم حملہ آور نے اسنائپر رائفلز سے فائرنگ کی، فائر فائٹرز اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار نشانہ بنے، واقعے کے بعد ایف بی آئی کی ٹیم بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، شیرف نے عوام سے اپیل کی کہ جب تک حملہ آور قانون کی گرفت میں نہیں آ جاتا وہ علاقے سے دور رہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فی الحال ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں، شیرف رابرٹ نورس نے شام کو پریس کانفرنس میں کہا ایسا لگتا ہے کہ شوٹر جدید دور کی کھیلوں کی طاقت ور رائفل استعمال کر رہا ہے اور پولیس جوابی فائرنگ میں اسے مارنے کی کوشش کر رہی ہے۔

تبصرے

  • چوہدری جاوید نیا رکن November 6, 2025

    بہت آفسوس کی بات ہے۔۔

    👍0
    ❤️0
    😂0
    😮0
    • Hcvjb نیا رکن November 6, 2025

      Bccc

      👍0
      ❤️0
      😂0
      😮0
    • Hcvjb نیا رکن November 7, 2025

      Kia baat hy

      👍0
      ❤️0
      😂0
      😮0
  • Hcv نیا رکن November 6, 2025

    Hgfbvv

    👍0
    ❤️0
    😂0
    😮0
  • محمد مسعود ایڈمن November 6, 2025

    Bgvhv

    👍0
    ❤️0
    😂0
    😮0
  • Hcvjb نیا رکن November 6, 2025

    Jgfvb

    👍0
    ❤️0
    😂0
    😮0
  • محمد مسعود ایڈمن November 7, 2025

    Jhgh

    👍0
    ❤️0
    😂0
    😮0
  • مجاہد نیا رکن November 7, 2025

    بہت آفسوس

    👍0
    ❤️0
    😂0
    😮0
    • محمد مسعود ایڈمن November 7, 2025

      شکریہ

      👍0
      ❤️0
      😂0
      😮0

Leave a Reply to چوہدری جاوید نیا رکن Cancel reply