Warning: Constant WP_DEBUG already defined in /home/u386514575/domains/wpurdutheme.com/public_html/Newspoint/wp-config.php on line 96
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، مزید 72 فلسطینی شہید – Urdu News Point
News Point
محمد مسعود June 30, 2025 142 0

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، مزید 72 فلسطینی...

عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گزشتہ روز اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بھی حملہ ہوا۔ اتوار کو اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 72 فلسطینی شہید ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

حماس کے سینئر عہدیدار محمود مرداوی کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو ”ناممکن حالات”تجویز کر رہے ہیں جس کا مقصد جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے تک پہنچنے کے امکان کو ناکام بنانا ہے۔ مرداوی نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر کہا کہ نیتن یاہو اس معاہدے کے نکات سے عہدہ برآ ہونے سے انکار کر رہے ہیں جس کی وہ ماضی میں پہلے ہی منظوری دے چکے ہیں۔

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں